منتشر الخیال
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بکھرے ہوئے خیالوں والا؛ متفرق خیالوں پر مبنی (اشعار)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بکھرے ہوئے خیالوں والا؛ متفرق خیالوں پر مبنی (اشعار)۔